نقطہ نظر ’ہندوستان کشمیریوں کو کچل کر کچھ حاصل نہیں کرسکے گا‘ کشمیری عوام کے پاس مزاحمت یا پھر خاتمے کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں،انہوں نے ہمیشہ کی طرح مزاحمت کا انتخاب کیا۔